64

لاہور؛ ڈاکو مسجد کے چندہ باکس سے ہزاروں روپے لوٹ کر فرار

[ad_1]

 لاہور:  ڈاکوؤں نے خانۂ خدا کو بھی نہ بخشا، مسجد کے  چندہ باکس سے ہزاروں  روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

سندر کے علاقے میں تین ڈاکوؤں نے مسجد کے  اندر واردات کی اور مسجد میں نصب چندہ باکس سے  ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق واردات تین ڈاکوؤں نے کی جو مسجد کے چندہ باکس سے 28 ہزار روپے لوٹ کر لے گئے، ملزمان جاتے ہوئے امام مسجد کے کمرے کی چابی بھی ساتھ لے گئے۔

سندر پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں