30

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پرڈی سی لاہورکیخلاف توہین عدالت کی درخواست

لاہور ہائی کورٹ میں درخواست کی سماعت 30 ستمبر کو ہوگی:فوٹو:فائل

لاہور ہائی کورٹ میں درخواست کی سماعت 30 ستمبر کو ہوگی:فوٹو:فائل

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) لاہور کے خلاف درخواست دائرکردی گئی۔

لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست کو سماعت کے لیے مقررکردیا۔ جسٹس فاروق حیدر درخواست کی سماعت کریں گے۔ درخواست کی سماعت 30 ستمبرکو ہوگی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈی سی لاہور نے عدالتی احکامات کے باوجود جلسے کی اجازت نہیں دی۔ عدالت ڈی سی لاہور کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں