30

کراچی؛ نارتھ ناظم  میں گھر کے اندر کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

  کراچی: نارتھ ناظم آباد کے علاقے بلاک ایل میں ڈینٹل کالج کے قریب گھر میں کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔

خاتون کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال لیجائی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفیہ کی شناخت 45 سالہ شہزادی بی بی کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ گھر کے اندر بجلی کے بورڈ سے کرنٹ لگنے کا بتایا جا رہا ہے۔

اس حوالے سے تیموریہ پولیس واقعہ کی مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں