67

کراچی؛ سپر ہائی وے پر کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی

[ad_1]

  کراچی: سپر ہائی وے رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

متوفی کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال پہنچائی ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کار الٹنے کے باعث پیش آیا ہے۔

متوفی کی شناخت 32 سالہ رضا محمد کے نام سے کی گئی جبکہ 37 سالہ مرتضیٰ کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے کار میں 3 افراد سوار تھے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں