101

فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ گنڈاپور کو دورہ گورنر ہاؤس کی دعوت

[ad_1]

 پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو گورنر ہاؤس کے دورے کی دعوت دے دی۔

ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ گنڈا پور سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں  کو بذریعہ خط گورنر ہاؤس مدعو کیا ہے۔

خط میں انہوں نے تجویز دی ہے کہ  صوبے کے مسائل کے حل کیلیے ٹاسک فورس قائم کی جائے، جس کی ترجیحات میں این ایف سی ایوارڈ کے تحت پانی میں حصہ  شامل ہو، اس سلسلے میں وفاق سے بات کرنا ضروری ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں