67

قومی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

[ad_1]

سابق کرکٹر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدہ چھوڑا (فوٹو: ایکسپریس ویب)

سابق کرکٹر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدہ چھوڑا (فوٹو: ایکسپریس ویب)

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

سماجی رابطے کی سائٹ پر محمد یوسف نے بتایا کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے استعفی دیا۔

محمد یوسف نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ میں نے پاکستان ٹیم کی کامیابی میں حصہ ڈالا، مجھے کھلاڑیوں کے جذبے اور ٹیلنٹ پر پورا یقین ہے، قومی ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں کہ وہ مزید کامیابیاں سمیٹیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں