60

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق 2 انجینئر سپرد خاک

[ad_1]

شمالی وزیرستان میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے ماڑی آئل کمپنی کے انجینئرز تیمورخان اور طلحہ خان کو آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

انجینئر تیمور خان طوطہ کان ملاکنڈ کے سابق ناظم علی خان کے بیٹے اور ممتاز قانون دان عزیز خان کے بھتیجے تھے، انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شہری شریک ہوئے۔

طلحٰہ خان سابق چیئرمین خار رحیم اللہ خان کے نواسہ تھے، ان کو بھی آبائی قبرستان خار میں سپرد خاک کر دیا گیا، نوجوانوں کے حادثہ میں جاں بحق ہونے پر پوراعلاقہ سوگوار ہے اور فاتحہ خوانی کے لیے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں