41

ہماری معیشت میں چینی کردار ناقابل فراموش، محسن نقوی

[ad_1]

 لاہور: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چینی قونصل جنرل سے ملاقات کر کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی۔ چینی قونصل جنرل نے چینی تاجروں کی درخواست پر کی گئی ترامیم پر محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر داخلہ نے کہا صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین نے ترقی کی نئی منازل طے کی ہیں۔ چین ہمارا بااعتماد اور مخلص دوست ہے، ہماری معیشت مستحکم بنانے میں اس کاکردار ناقابل فراموش ہے۔

سی پیک نے ہماری دوستی کو نئی بلندیوں پر پہنچایا ہے جو ہمیشہ قائم و دائم رہے گی۔ چینی قونصل جنرل عاو شیرین نے کہا کہ پاکستان ہمارا بہترین دوست ہے، اس کے ساتھ تعاون جاری و ساری رہے گا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں