44

9 فروری واقعات؛ شوکت یوسفزئی سمیت 18 ملزمان عدم ثبوت کی بنا پر بری

[ad_1]

شوکت یوسفزئی سمیت 18 افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے تھے

شوکت یوسفزئی سمیت 18 افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے تھے

 پشاور: عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی سمیت 18 ملزمان کو 9 فروری مقدمات سے عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شوکت یوسف زئی سمیت متعدد رہنماؤں پر دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے۔ 9 فروری واقعات پر 18 افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے تھے، جس پر عدالت نے عدم ثبوت کی بنا پر تمام افراد کو بری کردیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں