46

لاہور؛ سڑک پر پڑنے والے شگاف میں کار جا گری، ٹریفک کی روانی شدید متاثر

[ad_1]

 لاہور: جوہر ٹاؤن ریونیو سوسائٹی کے قریب سڑک پر شگاف پڑنے سے ایک کار گڑھے میں جا گری لیکن اس حادثے کے دوران کار کا ڈرائیور محفوظ رہا۔

پنجاب کے سب سے بڑے شہر کی سڑکوں پر شگاف پڑنے سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا۔

کار کے گڑھے میں گرنے پر ٹریفک وارڈن موقع پر پہنچ گئے اور گاڑی کو نکالنے اور ٹریفک کو بحال کرنے میں مصروف ہوگئے۔

سڑک پر پڑنے والے شگاف سے متعلق پولیس نے متعلقہ محکمے کو اطلاع کردی گئی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں