[ad_1]
پشاور: ڈی پی او سوات نے پولیس کی حراست سے قتل کے ملزم کے فرار کے معاملے پر دو سب انسپکٹرز سمیت تین اہلکاروں کو معطل کردیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ضلعی کچہرے کے احاطے سےملزم ہوگیا تھا جس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سوات نے غفلت برتنے پر دو سب انسپکٹرز سمیت تین اہلکاروں کو معطل کردیا ہے۔
پولیس کے مطابق اہل کاروں سمیت فرار ملزم کے خلاف تھانہ سید و شریف میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
فرار ہونے والا ملزم حضرت علی کو قتل اور اقدام قتل کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔
[ad_2]
Source link