[ad_1]
پشاور: وادی کمراٹ کی لاسپور جھیل ٹوٹنے کا خطرہ پیدا ہوگیا جس کے سبب بڑی تباہی کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو صورت حال سے تحریری طور آگاہ کر دیا ہے، لاسپور جھیل پانی سے بھر گئی ہے۔
ضلعی انتظامیہ دیربالا نے دریائے کمراٹ اور دریائے پنجکوڑہ کے آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔
پولیس نے بھی مساجد میں اعلانات کرکے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی اپیل کی ہے۔
[ad_2]
Source link