[ad_1]
کراچی: شہر قائد میں گرین لائن اور اورنج لائن سروس کے لیے اسمارٹ ٹکٹنگ کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مسافر اپنے ڈیبیٹ اور کریڈٹ کارڈ کے ذریعے پسنجر پاس میں بیلنس لوڈ کرنے کے ساتھ ٹکٹ کی خریداری کر سکیں گے۔
ایس آئی ڈی سی ایل بورڈ کے رکن اور این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی نے منصوبے کا افتتاح کیا۔
واضح رہے کہ ملک گیر سطح پر کسی بھی ماس ٹرانزٹ سسٹم کے لیے اسمارٹ ٹکٹنگ کی یہ پہلی سہولت ہے۔
[ad_2]
Source link