[ad_1]
کراچی: پشاور سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز کو فائر وارننگ کے بعد کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کرنا پڑی۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق دوران پرواز طیارے کے کپتان کو تکنیکی خرابی کی وارننگ موصول ہوئی۔ وارننگ غلط ثابت ہوئی، ضروری چیکس کے بعد جہاز دبئی روانہ ہوگیا ہے۔اپنے مسافروں کی حفاظت پی ائی اے کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا
[ad_2]
Source link