14

کراچی، گودام میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی

کراچی: ہاکس بے روڈ کے گودام میں لگنے والی آگ پر مکمل قابو پانے کے دوران متعدد مقامات پر آگ دوبارہ بھڑک اٹھی۔

ماڑی پور ہاکس بے روڈ ٹرک اڈے کے قریب گودام میں لگنے والی آگ پر مکمل طور پر قابو پانے کے دوران متعدد مقامات آگ دوبارہ بھڑک اٹھی جسے رات گئے تک بجھانے کی کوششیں جاری تھیں۔

آتشزدگی کے دوران رات گئے تک فائر فائٹرز آگ کو بجھانے میں  مصروف رہے جبکہ کیمیکل میں دوبارہ سے بھڑکنے والی آگ کو فوم کی مدد سے قابو پانے کی کوششیں جاری تھیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں