54

لاہور؛ قمار بازوں کے خلاف گھیرا تنگ، جواء کھیلتے ہوئے10 ملزمان گرفتار

[ad_1]

فوٹو- ایکسپریس نیوز

فوٹو- ایکسپریس نیوز

 لاہور: ساندہ پولیس نے قمار بازوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا پولیس نے کمسئی کجی دانہ پر جواء کھیلتے ہوئے10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہزاروں روپے نقدی رقم، موبائل فونز اور کمسئی کجی دانہ کا سامان برآمد کیا گیا انہوں نے کہ اکہ ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کمسئی کجی دانہ جواء کھیلتے گرفتار کیا گی۔

ایس پی بلال احمد نے کہا کہ گرفتار 10 ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن نے سٹے بازی کرنے والے ملزمان کی گرفتاری پر ایس ایچ او ساندہ رضوان خاں، سب انسپکٹر بلاول اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ قمار بازوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں کی جاری ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں