[ad_1]
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے والے بابر اعظم پاکستان کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔
پی سی بی کے اعداد و شمار کے مطابق بابر اعظم نے ایک سوسینتیس انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی قیادت کی جس میں سے 83 میچز میں فتح سمیٹی۔ اس کے علاوہ انہوں نے 84 ٹی 20 میچز میں قیادت کی جس میں سے 47 میچز میں فتح حاصل کی۔
مزید پڑھیں: بابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیں
بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیم نے کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں پہلی بار بھارت کوشکست دی۔ انہوں نے بطور کپتان 6 ہزار 739 رنز بنائے جبکہ بابر اعظم کو سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے پاکستانی کپتان کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
[ad_2]
Source link