[ad_1]
کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ کے علاقے تنگ گوال حیدرزئی میں ڈپٹی کمشنر شیرانی کے قافلے پر فائرنگ کی گئی۔
ذرائع انتظامیہ کے مطابق فائرنگ میں ڈپٹی کمشنر شیرانی ثنامہ جبین اور ان کی اسکواڈ کے اہلکار محفوظ رہے جبکہ جوابی کارروائی کے باعث حملہ آور فرار ہوگئے۔
فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر کی اسکواڈ کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔
[ad_2]
Source link