55

پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت خارج؛ عدالت سے فرار

[ad_1]

لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی:فوٹو:فائل

لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی:فوٹو:فائل

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں حافظ فرحت عباس اور شیخ امتیاز کی ضمانت خارج کردی۔

پی ٹی آئی رہنماؤں حافظ فرحت عباس اور شیخ امتیاز نے 9 مئی کیسز میں ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے درخواست ضمانت خارج کردی جس کے بعد دونوں رہنما عدالت سے فرار ہوگئے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں