63

پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی

[ad_1]

فوجی اہلکار اہم عمارتوں پرتعینات کیے جائیں گے:فوٹو:فائل

فوجی اہلکار اہم عمارتوں پرتعینات کیے جائیں گے:فوٹو:فائل

 لاہور: اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی۔

دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی استدعا کر دی۔ صوبے کے 6 اضلاع میں پاک فوج کو طلب کیا گیا ہے۔ پاک فوج حساس عمارتوں، ائیرپورٹس سمیت اہم عمارتوں کا کنٹرول سنبھالے گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاق کو پاک فوج کی تعیناتی کے لیے خط لکھ دیا۔

مزید پڑھیں:اسلام آباد میں فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری

 

گزشتہ روز اسلام آباد میں بھی فوج کو تعینات کیا گیا تھا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں