50

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

[ad_1]

فوٹو: آئی سی سی

فوٹو: آئی سی سی

شارجہ: آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔

شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے 94 رنز کا ہدف 14.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

قبل ازیں سری لنکن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز بنائے تھے۔

واضح رہے کہ یہ سری لنکا کی ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری شکست ہے اس سے قبل پاکستان نے سری کو پہلے میچ میں 31 رنز سے ہرایا تھا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں