[ad_1]
ملتان: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے، فاسٹ بولر عامر جمال کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا۔
پلیئنگ الیون
صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کپتان شان مسعود، بابر اعظم، نائب کپتان سعود شکیل، وکٹ کیپر محمد رضوان، سلمان علی آغا، عامر جمال، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور ابرار احمد۔
[ad_2]
Source link