62

لاہور؛ ساندہ میں نائٹ ایڈیشن کیلیے تیار پتنگوں کی سپلائی ناکام، ملزم گرفتار

[ad_1]

فوٹو- ایکسپریس نیوز

فوٹو- ایکسپریس نیوز

 لاہور: ساندہ کے علاقے میں ڈولفن اسکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے اسپیشل نائٹ ایڈیشن کے لیے تیار کیے گئے پتنگوں کی سپلائی کو ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ساندہ کے علاقے میں جوائے شاہ روڈ پر ملزم پتنگیں کارٹن میں چھپا کر لے جا رہا تھا کہ ڈولفن اسکوارڈ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے کا کہناہے کہ ملزم کے قبضہ سے 100 سے زائد پتنگیں اور ڈور کی 2 چرخیاں برآمد کی گئیں جبکہ ملزم شہریار کو  تھانہ ساندہ کے حوالے کر دیا گیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں