31

پاکستانی کپتان شان مسعود کی چار سال بعد ٹیسٹ میں سنچری

فوٹو : گیٹی امیجز

فوٹو : گیٹی امیجز

ملتان: قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے چار سال بعد ٹیسٹ فارمیٹ میں سنچری بنا لی جبکہ بحیثیت کپتان انکی پہلی سنچری ہے۔

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں شان مسعود نے 102 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے کیریئر کی 11ویں سنچری بنائی جس میں 10 چوکے اور 2 چھکے شامل ہیں۔

شان مسعود نے 28 اننگز پہلے انگلینڈ کے خلاف 2020 میں سنچری بنائی تھی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں