36

ساف چیمپئن شپ کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کی ٹریننگ جاری

[ad_1]

فوٹو: ایکسپریس ویب

فوٹو: ایکسپریس ویب

  اسلام آباد: ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کی اسلام آباد میں ٹریننگ جاری ہے۔

ہیڈ کوچ عدیل رزقی کی زیر نگرانی کیمپ مزید کچھ دن جاری رہے گا، قومی ٹیم 12 اکتوبر کو اسلام آباد سے نیپال کے لیے اڑان بھرے گی۔

قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 17 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے کرے گی، 20 اکتوبر کو شاہین دوسرا میچ بنگلا دیش کے خلاف کھیلیں گے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں