41

کراچی؛ صدر میں ریگل چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی

[ad_1]

  کراچی: پریڈی کے علاقے ریگل چوک کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 32 سالہ امیت سنگھ نامی شخص زخمی ہوگیا۔

فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کو فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال لیجایا گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جبکہ پریڈی پولیس کے مطابق واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے پیش آیا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں