43

پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے دیگر جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ

[ad_1]

ذرائع نے بتایا کہ سیکیورٹی خدشات پر قیدیوں کو دوسرے جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا—فوٹو: فائل

ذرائع نے بتایا کہ سیکیورٹی خدشات پر قیدیوں کو دوسرے جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا—فوٹو: فائل

 راولپنڈی: حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی آئی) کے گرفتار کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے دیگر جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے دیگر جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کے تحت اسلام آباد کے مقدمات میں جوڈیشل ہو کر آنے والی سات خواتین کو جہلم جیل منتقل کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ اڈیالہ جیل کو سیکورٹی خدشات کے تناظر میں اقدام اٹھایا گیا، 130 سے زائد حوالاتیوں کو بھی اٹک جیل منتقل کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ سیکیورٹی صورت حال کے تناظر میں اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں