32

پشاور؛ لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد قتل

[ad_1]

 پشاور: لین دین کے تنازع پر فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد قتل کردیے گئے۔

پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں لین دین کے تنازع پر فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوع پر پہنچی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔

پولیس نے بیانات قلمبند کرنے اور شواہد اکٹھے کرنے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں