44

خیبر پختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی

[ad_1]

اختیارات 2017 میں وزیراعلی سے آئی جی کو منتقل ہوئے تھے:فوٹو:فائل

اختیارات 2017 میں وزیراعلی سے آئی جی کو منتقل ہوئے تھے:فوٹو:فائل

 پشاور: خیبرپختونخوا کی کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔

ترامیم کی منظوری آج ہونے والے خیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔ صوبے میں  2017 میں اختیارات وزیراعلٰی سے آئی جی پولیس  کو منتقل کیے گئے تھے۔ ترمیم کی منظوری کے بعد اختیارات دوبارہ وزیراعلیٰ کو منتقل ہو جائیں گے۔ ترامیم کو منظوری کے لیے آج ہی اسمبلی میں پیش کیے جانے کی توقع ہے۔ پولیس ایکٹ میں ترامیم کے بعد خیبر پختونخوا میں  آئی جی  سے اعلی پولیس افسران کی تقرری وتبادلوں اور ان کو سزا دینے کا اختیار واپس لے لیا جائے گا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں