39

کراچی کے مضافات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

[ad_1]

نوری آباد، بحریہ ٹاؤن، ڈی ایچ اے سٹی اور سپر ہائی وے کے اطراف میں بارش ریکارڈ کی گئی۔

نوری آباد، بحریہ ٹاؤن، ڈی ایچ اے سٹی اور سپر ہائی وے کے اطراف میں بارش ریکارڈ کی گئی۔

  کراچی: شہر قائد کے مضافاتی علاقوں میں بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا۔

مون سون سیزن ختم ہونے کے بعد شہر کے مضافاتی علاقوں میں پہلی بارش ہوئی جس کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چلنے لگیں۔ نوری آباد، بحریہ ٹاؤن، ڈی ایچ اے سٹی اور سپر ہائی وے کے اطراف میں بارش ریکارڈ کی گئی۔

ادھر شہر میں گرمی کا سلسلہ برقرار ہے جس کے بارے میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرمی کی موجود لہر پانچ روز تک برقراررہ سکتی ہے۔ گرمی کی شدت نچلی فضا میں ہوا کا دباؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے بڑھ رہی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفرازکے مطابق ہوامیں نمی کا تناسب کم ہونے کے سبب ہیٹ ویو جیسی صورتحال پیدا ہونے کا امکان نہیں ہے، نچلی فضا میں ہوا کا زیادہ دباؤ ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت بڑھ رہی ہے۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں