34

ایف آئی اے کراچی زون میں تقرریاں و تبادلے

[ad_1]

  کراچی: ایف آئی اے کراچی زون میں تبادلے و تقرریاں کردی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق کمرشل بینک سرکل سے انسپکٹرمحمد ثنااللہ تبادلے کے بعد اینٹی منی لانڈرنگ سرکل تعینات کردیا گیا جبکہ سب انسپکٹرآصف رضا اینٹی کرپشن سرکل سے کمرشل بینک سرکل تعینات کردیاگیا ہے۔

سب انسپکٹرسید علی مظفر کمرشل بینک سرکل سے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل جبکہ سب انسپکٹر نعمان اکبر اسٹیٹ بینک سرکل سے کمرشل بینک سرکل تعینات کردیاگیا۔

احکامات ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون نعمان صدیقی کے دستخط سے جاری کیے گئے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں