26

کراچی میں میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان

[ad_1]

  کراچی: شہر قائد کے مضافاتی علاقوں میں آج گرج چمک اور آندھی کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ جمعے اور ہفتے کو 40 ڈگری ریکارڈ ہو سکتا ہے۔

مزید پڑھیں؛ محکمہ موسمیات نے بحریہ ٹاؤن میں بارش کوناپنے کے 5 رین گیجزنصب کردیے

کراچی کا موسم اگلے 4 تا 5 روز کے دوران گرم، شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی شدید گرمی کے بعد شہر کے مضافاتی علاقوں ملیر، موٹروے ایم 9 اور اطراف میں بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت میں کمی آئی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں