[ad_1]
جڑانوالا: گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ دو نوجوانوں نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرلیا۔
پولیس کے مطابق 15 سالہ امیس سکنہ 649 گ ب نے گلے میں پھندا اور22سالہ وقاص سکنہ 54 گ ب نے نہر میں چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق دونوں نوجوانوں کا اپنے گھر میں جھگڑا ہوا تھا۔
[ad_2]
Source link