36

کراچی؛ سہراب گوٹھ کے قریب نالے میں نوعمر لڑکا  گر کر لاپتہ، تلاش کیلیے آپریشن شروع

[ad_1]

فوٹو- ایکسپریس نیوز

فوٹو- ایکسپریس نیوز

  کراچی: سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ کے قریب سے گزرنے والے نالے میں نوعمر لڑکا گر کر لاپتہ ہوگیا جس کے گرنے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی کے غوطہ خور اور ریسکیو 1122 کا واٹر ریسکیو آپریشن کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔

نالے میں گر کر لاپتہ ہونے والے 11 سالہ عزیز کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق رات ہونے کی وجہ سے تلاش کے کام میں مشکلات کا سامنا پیش آرہا ہے تاہم آخری اطلاع آنے تک ریسکیو عملے کی جانب سے لڑکے کی تلاش کا عمل جاری تھا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں