41

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا

[ad_1]

 لاہور: ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا۔

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کو ٹیم پاکستان بھجوانے کے لیے وزارت کھیل اور حکومت سے این او سی کا انتظار ہے۔

پاکستان پہلی مرتبہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا، اس سے قبل ہونے والے تینوں ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کر چکا ہے جس میں سے دو مرتبہ بھارت اور ایک مرتبہ بنگلا دیش ٹیم چیمپئن بن چکی ہے۔

دوسری جانب بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے پاکستان میں منعقد ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ 26 رکنی بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 27 اکتوبر سے شروع ہوگا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں