38

راولپنڈی؛ داماد نے گھر میں گھس کر ساس اور سسر کو قتل کر دیا

[ad_1]

 راولپنڈی: تھانہ کوٹلی ستیاں کے علاقے میں داماد نے گھر میں گھس کر ساس اور سسر کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم کی اہلیہ سے ناراضگی تھی جو کئی سال سے اپنے والدین کے گھر رہ تھی، واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں