34

کراچی کے مخلتف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار

[ad_1]

  کراچی: شہر قائد میں صبح سے بادلوں کا راج ہے جبکہ مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں؛ بحیرۂ عرب میں موجود ہوا کے کم دباؤ کا کراچی سے فاصلہ مزید بڑھ گیا

کراچی کا آج کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

شہر میں بوندا باندی سے سڑکوں پر پھسلن کے باعث موٹر سائیکل سواروں کو مشکلات کا سامنا بھی رہا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں