69

دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین

[ad_1]

(تصویر: گینیز ورلڈ ریکارڈز)

(تصویر: گینیز ورلڈ ریکارڈز)

بھارت میں ایک شخص نے دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ سیبِن سجی نے یہ ریکارڈ 1.28 انچ لمبی، 1.32 انچ چوڑی اور 1.52انچ گہری واشنگ مشین بنا کر قائم کیا۔

گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے سیبن سجی کی واشنگ مشین کو دنیا کی سب سے چھوٹی مشین قرار دے دیا گیا ہے۔

ریکارڈ نام کرنے کے لیے سیبن کو اپنی مشین مکمل طور پر فعال دِکھانی تھی جو کپڑے دھونے اور نچوڑنے  کا ایک مکمل چکر کر سکتی ہو۔

سیبن کی یہ واشنگ مشین محض24.94 گرام وزنی ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں