37

گومل یونیورسٹی ٹانک کیمپس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ

[ad_1]

ڈی آئی خان: گومل یونیورسٹی ٹانک کیمپس کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا تاہم عملہ محفوظ رہا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ترجمان گومل یونیورسٹی نے کہا ہے کہ گومل یونیورسٹی کی گاڑی عملے کو ڈیرہ سے ٹانک کیمپس لے جا رہی تھی کہ گاڑی پر نامعلوم افراد نے ہتھالہ کے قریب حملہ کردیا۔

ترجمان کے مطابق گاڑی میں یونیورسٹی کے پندرہ سے بیس ملازمین سوار تھے، حملے میں گاڑی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے اور کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں