[ad_1]
انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ملتان ٹیسٹ کے آغاز سے قبل ذو معنی پوسٹ کرکے دلچسپ پیغام دیدیا۔
ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے شروع ہونے سے قبل انگلش بورڈ نے ایک ٹوئٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انگلش بورڈ نے لکھا کہ چھٹے روز کیلئے تیار ہورہے ہیں، بعد میں چھٹے روز کو کاٹ کر ڈے ون لکھ دیا گیا۔
مزید پڑھیں: “دوسرا ٹیسٹ بھی ملتان کی پرانی وکٹ پر کھیلا جائے گا”
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میں ملتان کی اسی پچ پر کھیلا جارہا ہے جس پر پہلا ٹیسٹ کھیلا گیا تھا۔
پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے تاریخی شکست سے دوچار کیا تھا۔
[ad_2]
Source link