46

گھروں میں گھُس کر صفائی کرنے والے چور کو 2 ماہ قید

[ad_1]

نیوپورٹ: ویلز میں ایک شخص کو حال ہی میں دو گھروں میں گھس کر مختلف گھریلو کام کرنے جیسے کپڑوں کو سکھانے اور صگائی کرنے کے جرم میں 22 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

36 سالہ ڈیمین کو شہریوں کی جانب سے درج کی گئی شکایات کی وجہ سے تقریباً دو مہینے کی سزا سنا گئی ہے۔

پولینڈ میں پیدا ہونے والے اس شخص پر گزشتہ موسم گرما میں نیوپورٹ، ویلز میں دو گھروں میں داخل ہونے، صفائی ستھرائی کرنے اور گیلے کپڑوں کو سکھانے جیسے مختلف کام کرنے کے بعد چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ڈیمین اس وقت داخل ہوتے تھے جب گھر میں کوئی موجود نہیں ہوتا تھا۔

اگرچہ ڈیمین نے گھروں میں رکھی تھوڑی سی شراب پی لیکن کیا آپ واقعی اس کے بارے میں شکایت کریں گے جبکہ اس نے آپ کے گھر کے بڑے بڑے کام کردیے۔

ڈیمین نے متاثرین میں سے ایک کیلئے ایک نوٹ بھی چھوڑا تھا جس میں لکھا تھا فکر نہ کرو، خوش رہو، کھاؤ اور مزے کرو۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں