[ad_1]
کراچی: سندھ کے شہر کندھ کوٹ میں گرلز اسکول کے سامنے فائرنگ کرکے خاتون ٹیچر کو قتل کر دیا گیا۔
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی کندھ کوٹ کشمور سے تفصیلات طلب کرکے واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمز کو متحرک کیا جائے۔
مزید پڑھیں؛ ملتان میں اسکول جاتے ہوئے خاتون ٹیچر قتل
وزیر داخلہ سندھ نے ہدایت کی کہ کرائم سین سے اکٹھی کی گئی شہادتوں کی بنیاد پر تفتیش کو مؤثر اور کامیاب بنایا جائے۔
واضح رہے کہ 9 اکتوبر کو ملتان میں بھی خاتون ٹیچر کو گھر سے اسکول جاتے ہوئے راستے میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔
[ad_2]
Source link