35

خیبر پختونخوا اسمبلی نے 50 سال بعد اسمبلی ایکٹ تیار کرلیا

[ad_1]

ایکٹ کے تحت مالی اور انتظامی اختیارات اسپیکر کے پاس ہوں گے:فوٹو:فائل

ایکٹ کے تحت مالی اور انتظامی اختیارات اسپیکر کے پاس ہوں گے:فوٹو:فائل

 پشاور: خیبرپختوانخوا اسمبلی نے 50 سال بعد اسمبلی ایکٹ تیار کرلیا۔

خیبرپختونخوا میں 1974 سے انتظامی معاملات اسمبلی سیکرٹریٹ ریکوروٹمنٹ رولز کے تحت چلائے جارہے تھے۔ خیبر پختونخوا کی جانب سے ایکٹ کو سیکرٹریٹ ایمپلائز ایکٹ 2024 کا نام دیا گیا ہے۔  ایکٹ کے تحت  تمام انتظامی اور مالی اختیارات اسپیکر کے پاس ہوں گے۔

ایکٹ کے مسودے کے مطابق تعیناتیوں، پروموشن اور اختیارات کی منتقلی کا اختیار بھی اسپیکر کے پاس ہوگا۔  اسپیکر اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مشیر، کنسلٹنٹ اور ایکسپرٹ بھی کی تقرری بھی کرسکیں گے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں