31

کراچی میں فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

[ad_1]

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی بھی ہوا:فوٹو:فائل

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی بھی ہوا:فوٹو:فائل

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا۔ شہید پولیس اہلکار کی شناخت عبد الغفار کے نام سے ہوئی۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اعجاز نامی شہری بھی زخمی ہوا۔پولیس حکام کا مزید کہنا تھا کہ پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا زخمی ڈاکو بھی ہلاک ہوگیا۔ فائرنگ کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزم کا نام تاج الدین ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں