30

کراچی میں اگلے 3 روز تک موسم گرم، پارہ 39 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

[ad_1]

صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے:فوٹو:فائل

صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے:فوٹو:فائل

کراچی میں اگلے 3 روز تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق شہر میں ہفتے کو گرمی کا پارہ 39 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے۔ آج درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ کل کراچی میں درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہوسکتا ہے۔ صبح سے دوپہر کے درمیان مغربی جبکہ شام کے وقت جنوب مغربی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم گرم و خشک رہنے کی توقع ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں