37

پشاور؛ پولیس موبائل کے قریب بارودی مواد کا دھماکا

[ad_1]

دھماکا سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا

دھماکا سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا

 پشاور: پولیس موبائل کے قریب بارودی مواد کا دھماکا ہوا، جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا، جس میں ابتدائی طور پر کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔ دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

دھماکا سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری اور بم ڈسپوزل یونٹ کے اہل کار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں