36

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کا دن تبدیل

[ad_1]

 پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کا دن تبدیل کردیا گیا۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر نے تبدیلی کرتے ہوئے اسمبلی اجلاس 21 اکتوبر سہ پہر 2 بجے طلب کرلیا۔

قبل ازیں اسمبلی اجلاس 22 اکتوبر سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں