35

سعودی عرب واپسی پر رونالڈو کا سلام، ویڈیو وائرل

[ad_1]

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب واپسی کے بعد ہوٹل میں داخل ہونے سے سلام کرکے مداحوں کو چونکا دیا۔

سعودی کلب النصر کے اسٹار فٹبالر اسکاٹ لینڈ کے دورے کے بعد واپس سعودی عرب پہنچے تھے۔

رونالڈو کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کے واپس آنےکی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اپارٹمنٹ میں داخل ہونے سے قبل وہاں موجود افرادکو السلام وعلیکم کہہ رہے ہیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

مزید پڑھیں: یوٹیوب سبسکرائبرز؛ رونالڈو کو ٹکر دینے کیلئے میسی سے تعاون کا عندیہ

39 سالہ فٹبالر گزشتہ دنوں اسکاٹ لینڈ روانہ ہوئے تھے جہاں انکی ٹیم پرتگال کا میچ تھا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں