33

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل: نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کو 159 رنز کا ہدف

 دبئی: ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 159 نرنز کا ہدف دے دیا۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے۔

امیلا کیر43، بروک ہالیڈے 38 اور سوزی بیٹس 32 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔

جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں