39

5 اکتوبرکو ایوان عدل میں تشدد کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست

[ad_1]

ایوان عدل میں 5 اکتوبر کو ہوئے واقعات کی انکوائری ضروری ہے، درخواست گزار:فوٹو:فائل

ایوان عدل میں 5 اکتوبر کو ہوئے واقعات کی انکوائری ضروری ہے، درخواست گزار:فوٹو:فائل

لاہور ہائی کورٹ میں 5 اکتوبر کو ایوان عدل میں شیلنگ اور تشدد کے خلاف درخواست دائرکردی گئی۔

درخواست لاہور ہائیکورٹ بار کی کابینہ نے دائر کی۔ درخواست میں ہوم سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 5 اکتوبر کو پولیس نے ایوان عدل پر غیر قانونی شیلنگ کی۔ 5 اکتوبر کو ایوان عدل میں مختلف واقعات ہوئے جس کی انکوائری کروانی ضروری ہے۔ عدالت 5 اکتوبر کے واقعات کی  صاف شفاف انکوائری کا حکم دے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں